پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چیچنیا کے دارالحکومت گروزنی میں تین پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا گیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گروزنی ۔۔۔۔روس کے سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ چیچنیا کے دارالحکومت گروزنی میں شدت پسندوں نے تین ٹریفک پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔چیچنیا کے رہنما رمضان قدیروف کا کہنا ہے کہ ٹریفک اہلکار اس وقت ہلاک کیے گئے جب انھوں نے گاڑیوں میں سوار مسلح افراد کو روکنے کی کوشش کی۔
حکام کا کہنا ہے کہ مسلح افراد بعد میں مقامی میڈیا کی عمارت میں داخل ہو گئے۔سکیورٹی فورسز نے عمارت کو گھیرے میں لے رکھا ہے اور مسلح افراد اسی عمارت میں موجود ہیں۔گروزنی سے آنے والی تصاویر میں عمارت کے قریب سے دھواں اٹھتا دیکھا جا سکتا ہے۔اطلاعات کے مطابق مسلح افراد کا عمارت میں داخل ہونے کے بعد فائرنگ کی آوازیں آئیں۔یاد رہے کہ اکتوبر میں گروزنی میں ایک خودکش حملے میں پانچ پولیس اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…