کراچی۔۔۔۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کراچی میں آٹھویں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2014 کا دورہ کیا اور ملکی و غیر ملکی مصنوعات کا معائنہ بھی کیا۔کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری دفاعی نمائش ا?ئیڈیاز 2014 میں 333 کمپنیاں اپنی مصنوعات پیش کر رہی ہیں جس میں 77 پاکستانی کمپنیوں کی جانب سے ٹینک، ایئرکرافٹ، اسلحہ اور دیگر عسکری ہتھیار نمائش میں رکھے گئے۔ ا رمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاکستانی سمیت غیر ملکی اسٹالوں کا دورہ کیا جہاں انہیں ہتھیاروں سے متعلق بریفنگ دی گئی، ا رمی چیف نے پاکستان ا رڈیننس فیکٹری، پاکستان ایرانوٹیکل کمپلیکس اور ٹیلی کمیونیکیشن سمیت مختلف اسٹالوں پر ہتھیاروں کا معائنہ کیا اور انہیں خوب سراہا۔
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دفاعی نمائش آئیڈیاز 2014 کا دورہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بہاولپور میں نوجوان سے زیادتی کی کوشش کے الزام میں 2 خواتین گرفتار، حیران کن انکشاف
-
حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی
-
نصیب کی مکھی
-
حکومت کا سرکاری ملازمین کو ایڈہاک ریلیف ضم کر کے نیا پے سکیل جاری کرنے کا فیصلہ
-
بغیراجازت ذاتی واش روم کا استعمال؛ ایم پی اے کے بیٹے کوGet Lost ” کہنے پر ڈی پی او کا تبادلہ“
-
کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشخبری
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
سونے کی قیمت میں ہو شربا اضافہ
-
شاہی خاندان کی بہو شوہر کی محبوبہ کی فائرنگ سے زخمی
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی
-
مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے والے ثاقب چڈھر کے خلاف ایک اور خاتون نے مقدمہ کردیا
-
چکوال میں سی سی ڈی نے ڈاکو سمجھ کر اوورسیز پاکستانی خاندان کی گاڑی پر فائرنگ کردی
-
آج سے پیٹرول پر لیوی میں کمی اور ڈیزل میں اضافہ
-
مجھ پر تشدد کیا گیا، بھارتی اداکارہ نے عامر خان کے بھائی سے شادی کا دردناک احوال بتادیا



















































