پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فائرنگ کی استعداد بڑھانے کے لئے نیا تربیتی طریقہ کار متعارف کرایا جائے،جنرل راحیل شریف

datetime 3  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی۔۔۔۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جہلم کے قریب ٹریننگ رینج کا دورہ کیا اور پاک فوج کے جوانوں کو پیشہ ورانہ مہارت اور تربیت کا معیار خصوصی امتیاز کے ساتھ برقرار رکھنے کی ہدایت کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جہلم کے قریب ٹریننگ رینج کا دورہ کیا اور جوانوں کو پیشہ ورانہ مہارت اور تربیت کامعیار امتیازی خصوصیت کیطور پربرقرار رکھنے کی ہدایت کی۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ فائرنگ کی استعداد بڑھانے کے لئے نیا تربیتی طریقہ کار متعارف کرایا جائے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ٹریننگ رینج پر پاک فوج کا سالانہ مقابلہ نشانہ بازی بھی اختتام پزیر ہوا جو گزشتہ 2 ہفتوں سے جاری تھا، آرمی چیف نے مقابلے میں حصہ لینے والے جوانوں کی حوصلہ افزائی کی اچھی کارکردگی دکھانے والوں میں انعامات بھی تقسیم کئے۔



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…