پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آخری دہشتگرد کے خاتمے تک ہماری جنگ جاری رہے گی،خواجہ آصف

datetime 2  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی۔۔۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے پھر کہا ہے کہ انتہا پسندی اوردہشت گردی کے خلاف ہمارا عزم پختہ ہے اور آخری دہشتگرد کے خاتمے تک ہماری جنگ جاری رہے گی۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہم تمام ہمسائے ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتے ہیں،اس وقت خطے میں چین اور روس بڑی طاقتیں ہیں،چین سے ہمارا لازوال رشتہ ہے اور دونوں ممالک کے درمیان معاشی اور دفاعی شعبوں سمیت کئی معاملات میں تعاون پرپیش رفت جاری ہے۔ اس کے علاوہ کئی دہائیوں کے بعد روس سے پاکستان کے تعلقات بحال ہوئے ہیں جو خطے میں ایک اہم اوربڑی تبدیلی ہے، آنے والے وقت میں روس کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ انتہا پسندی اوردہشت گردی کے خلاف ہمارا عزم پختہ ہے، پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑرہا ہے جس میں ہماری افواج بے مثال قربانیاں دے رہی ہیں۔ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک ہماری جنگ جاری رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…