جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

مقدس ترین شہرمکہ مکرمہ کی فضا میں اڑتے ہوئے گھوڑے کی ویڈیو، سبحان اللہ جاننے کیلئے کلک کریںمقدس ترین شہرمکہ مکرمہ کی فضا میں اڑتے ہوئے گھوڑے کی ویڈیو، سبحان اللہ جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 1  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ۔۔۔۔۔۔مسلمانوں کے سب سے مقدس ترین شہر کی فضا میں اڑتے ہوئے گھوڑے کی ویڈیو نے نہ صرف سب کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے بلکہ لوگوں کو اس کے پیچھے چھپا راز جاننے پر بھی مجبور کر دیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق چند روز قبل سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بجلی کڑک رہی تھی کہ لوگوں نے آسمان پر گھوڑے کی مانند ایک چمکدار چیز کو اڑتا دیکھا تو حیرت زدہ ہو گئے اور بے ساختہ سبحان اللہ اور اللہ اکبر کی صدائیں دینے لگے۔ اس منظر کو لوگوں نے نہ صرف اپنی آنکھوں سے دیکھا بلکہ متعدد لوگوں نے اس کی ویڈیو بھی بنائی اور اسے انٹر نیٹ پر اپ لوڈ کردیا جس میں ہوا میں اڑتی گھوڑے نما چیز کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔اڑتے ہوئے گھوڑے نما چیز کی ویڈیو نے انٹر نیٹ پر تہلکہ مچا دیا ہے جب کہ اس حوالے سے لوگ بھی مختلف قسم کی چہ مگوئیاں کر رہے ہیں۔ بعض کا کہنا ہے کہ کسی نے گھوڑے نما غبارے میں ہیلیم گیس بھر کے اسے ہوا میں چھوڑا ہے اور بعض اسے کرشمے سے تعبیر کر رہے ہیں



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…