اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

35 بھارتی ماہی گیروں اور ایک شہری کو رہا کر دیا گیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی ۔۔۔۔کراچی کی ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے سزائیں پوری کرنے والے 35 بھارتی ماہی گیروں اور ایک شہری کو رہا کر دیا گیا۔ بھارتی ماہی گیروں کو سمندری حدود کی خلاف ورزی پر دس ماہ پہلے گرفتار کیا گیا تھا جس پر عدالتوں سے انہیں سزائیں ہوئیں۔ ایدھی ٹرسٹ کی جانب سے رہائی پانیوالوں میں کپڑے اور ضروری اشیا تقسیم کی گئیں جبکہ عبدالستار ایدھی کے نواسے احمد ایدھی نے فی کس دس دس ہزار روپے دئیے۔ رہا ہونیوالے بھارتی ماہی گیروں کو ایدھی کی گاڑیوں میں لاہور روانہ کیا جا رہا ہے جہاں انہیں کل واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ 36 بھارتیوں کی رہائی کے بعد اس سال رہا ہونے والے بھارتی ماہی گیروں کی تعداد 189 ہو جائے گی۔ رہائی پانے والوں میں پانچ کم عمر اور ایک مسلمان شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…