اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فا سٹ اینڈ فیوریس کے ڈرائیورز نے گنیز بک ا ف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرا لیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک۔۔۔۔فا سٹ اینڈ فیوریس کے ڈرائیورز نے تیز رفتار فارمولہ ون کار پر سے ٹرک گزار کر دنیا کو حیران بھی کیا اور گنیز بک ا ف ورلڈ ریکارڈ میں نام بھی درج کرا لیا۔ ایک مدت سے فاسٹ اینڈ فیوریس اور جیمز بانڈ جیسی فلموں نے دنیا کو اپنے سحر میں مبتلا کر رکھا ہے۔ اسٹنٹ مین مائیک ریان اور مارٹن ایوانوف بھی اسی ٹیم کا حصہ ہیں۔ ان کا کام ہی ایسی فلموں میں ناقابل یقین اسٹنٹ کرنا ہے۔ اب یہ دونوں ایک نئے روپ میں دنیا کو حیران کرنے ا ئے ہیں۔ ایک تیز رفتار ٹرک کو چلاتے ہوئے مائیک ریان اور فارمولہ ون کار میں بیٹھے مارٹن نے مہارت کا اعلیٰ مظاہرہ کیا۔ مائیک ریان نے ٹرک کو تیز رفتار چلتی فارمولہ ون کار کے اوپر سے گزار کر سب کو حیران کر دیا۔ 83 فٹ 7 انچ کے فاصلے سے جمپ لگا کر انہوں نے گنیز بک ا ف ورلڈ ریکارڈ میں بھی اپنا نام درج کر لیا ہے۔ مارٹن اور مائیک اس سے قبل فاسٹ اینڈ فیوریس، جیمز بانڈ اور بورن سیریز میں اپنی مہارت کے جوہر دکھا چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…