اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اسرائیل نے یروشلم کی نگرانی کیلئے جاسوس غبارے چھوڑ دئیے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یروشلم۔۔۔۔ اسرائیل ان دنوں یروشلم کی نگرانی جاسوس غباروں کے ذریعے کر رہا ہے۔ سکائی سٹار نامی اس نظام کے ذریعے افغانستان، میکسیکو، تھائی لینڈ، روس اور افریقہ کے کئی ممالک میں نگرانی کی جاتی ہے۔ اسرائیلی حکومت فلسطینیوں کے مظاہروں کو کنٹرول کرنے اور حساس مقامات کی نگرانی کے لیے سفید رنگ کے جاسوس غبارے استعمال کر رہی ہے۔ ان غباروں پر گھومنے والے کیمرے لگے ہیں جن کے ذریعے ہر نقل و حرکت پر نظر رکھی جا سکتی ہے۔ یہ غبارے بنانے والی کمپنی نے اس جاسوس نظام کا نام ’سکائی سٹار 180 ایرو سٹیٹ سسٹم‘ رکھا ہے۔ آر ٹی ایل ٹی اے نامی اس کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ جاسوس غبارے ہوا میں 72 گھنٹے مسلسل نگرانی کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ان میں انتہائی اعلیٰ معیار کے کیمرے نصب ہیں۔ اس کمپنی کے سربراہ رامی شموئلی کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انہوں نے پولیس کو ’تیسری آنکھ‘ فراہم کی ہے۔ کہنا تھا کہ اس سسٹم کے ذریعے آپ ہر زاویے سے دیکھ سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…