جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

30 نومبر کو حکومت طاقت آزمائے گی تو ہم بھی طاقت آزمائیں گے،شیخ رشید

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی۔۔۔۔۔عوامی مسلم لیگ کے سرابرہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 30 نومبر کو عوام کا سمندر ہوگا۔ ظلم کیا گیا تو جلاؤ اور گھیراؤ ہوگا، حکومت طاقت آزمائے گی تو ہم بھی طاقت آزمائیں گے۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کراچی پہنچنے کے بعد ائیرپورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا 30 نومبر کو ہم اسلام آباد میں پرامن احتجاج کرنے جا رہے ہیں۔ حکومت طاقت آزمائے گی تو ہم بھی طاقت آزمائیں گے۔ 30 نومبر کو عوام کا سمندر ہوگا ، ظلم کیا گیا تو جلاؤ اور گھیراؤ ہوگا۔ سات خاندانوں اور ان کے 30 بچوں نے ملک کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ آصف زرداری جمہوریت کو نہیں خود کو بچا رہے ہیں۔ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لئے جوڈیشیل کمیشن نہ بنایا گیا تو کوئی اور کمیشن بنایا جائے۔ گزشتہ الیکشن آر اوز اور رمدے کی نگرانی میں ہوئے جب فوج کی نگرانی میں ہوں گے تو بہترین ہوں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم سمیت تمام پارٹیوں سے رابطے میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…