جمعہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا وزیر اعظم کو خط

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
کراچی۔۔۔۔۔وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے وزیر اعظم میاں نواز شریف کو لکھے گئے خط میں ان سے صوبے کو ا بادی کے مطابق جائز حق دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے خط میں لکھا ہے کہ وفاقی بیورو کریسی میں صوبہ سندھ کو ا ئین کے مطابق کوٹہ دیا جائے۔ وزیر اعلی کا مزید کہا ہے کہ وفاقی بیوروکریسی حکومت کی پالیسیز مرتب کرنے اور ان پر عمل کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ا ئین صوبوں کو ا بادی کے مطابق کوٹہ دیتاہے۔ بدقسمتی سے اس پر عمل نہیں ہورہا۔ وفاقی بیورو کریسی میں سندھ کی نمائندگی نہ ہونے کے برابر ہے۔ وزیر اعلی سندھ نے مزید کہا کہ اہل افسران کو ان کا جائز حق دیا جائے۔پیپلز پارٹی کے دور میں اچھی پوسٹوں پر ہونے کے باعث ان کی ترقی نہ روکی جائے۔ کوٹے پر عمل نہ ہونا باعث تشویش ہے جو احساس محرومی کو فروغ دے رہا ہے۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…