جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان سے پولیو وائرس منتقل ہونے کا خطرہ، سفری پابندیاں برقرار

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

اسلام آباد۔۔۔۔ پاکستان سے دیگر ممالک کو پولیو وائرس منتقل ہونے کا خطرہ کے باعث سفری پابندیاں برقرار رکھی گئی ہیں۔ پاکستان سے تین بار پولیو افغانستان منتقل ہوا۔ ڈبلیو ایچ او نے اعلامیہ جاری کر دیا۔
پولیو وائرس پر بین الاقومی ریگولیشن ہیلتھ کمیٹی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پولیو وائرس کے خطرے کے پیش نظر پاکستانیوں کی اسکریننگ کا عمل جاری رکھا جائے گا۔ کمیٹی کا آئندہ اجلاس چھے ماہ بعد ہو گا اور اگلے اجلاس سے قبل پاکستان انسداد پولیو کے قطرے پینے والوں کا ریکارڈ مہیا کرے گا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ گزشتہ تین ماہ کے دوران تین بار پولیو وائرس افغانستان منتقل ہوا۔ اس لئے پولیو وائرس سے نمٹنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر سفر کرنے والے پاکستانیوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائیں جائیں۔ رپورٹ کے مطابق کیمرون ،گنی، پاکستان اور شام پر سفری پابندیاں برقرار رکھی گئی ہیں۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…