اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

عمران خان اور طاہرالقادری کو اشتہا ری قرار دے دیا گیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

راولپنڈی۔۔۔ ۔انسداد دہشتگردی عدالت نے ایس ایس پی آپریشن تشدد کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور طاہرالقادری کو اشتہا ری قرار دے دیا ہے۔ مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کے جج جسٹس کوثرعباس زیدی نے ایس ایس پی آپریشن اسلام آ باد عصمت اللہ جونیجو کو دھرنے کے دوران زخمی کرنے کے مقدمے کی سماعت کی۔ اس موقع پر مقدمے میں نامزد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور طاہرالقادری کی عدم پیشی پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا اور انہیں اشتہاری قرار دے دیا اور ا ئندہ سماعت پر انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم بھی دیا۔واضح رہے کہ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت موٹروے ہنگامہ ا رائی کیس میں عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کو پہلے ہی اشتہاری قرار دے چکی ہے جبکہ عمران خان کو کسی بھی مقدمے میں پہلی باراشتہاری قرار دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…