قسمت اور موقع زندگی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں : دیپیکا پڈوکون
ممبئی(این این آئی) معروف بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ فلم ’اوم شانتی اوم‘ میں شاہ رخ خان کے مدمقابل میرے نئے چہرے کو کاسٹ کرنا فرح خان کا بڑا رسک تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی اداکارہ دپیکا پڈوکون نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ فلم ’اوم شانتی اوم‘… Continue 23reading قسمت اور موقع زندگی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں : دیپیکا پڈوکون