رنویر کے لائف سٹائل اور سونے کی عادت سے نفرت ہے : دیپیکاپڈوکون
ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون کا اپنے ہونے والے شوہر رنویر سنگھ کے بارے میں کہنا ہے کہ انہیں رنویر کے لائف سٹائل اور سونے کی عادت سے نفرت ہے۔دپیکا نے یہ بھی کہا کہ انھیں منگیتر کا جذباتی انداز بہت پسند ہے۔ دپیکا نے کہا کہ ان کے اور… Continue 23reading رنویر کے لائف سٹائل اور سونے کی عادت سے نفرت ہے : دیپیکاپڈوکون