ہراسانی الزام کا سامنا کرنے والے ’بابو جی‘ پہلی عدالتی جنگ ہار گئے
ممبئی(این این آئی) بھارتی عدالت نے ہراسانی کا الزام لگانے والی پروڈیوسر کے خلاف اداکار آلوک ناتھ کی درخواست مسترد کردی۔بالی ووڈ میں ’’سنسکاری بابوجی‘‘کے نام سے مشہور اداکار آلوک ناتھ نے ممبئی کی سیشن عدالت میں خود پر زیادتی اورریپ کا الزام لگانے والی پروڈیوسر اور مصنفہ ونتا نندا کے خلاف درخواست دائر کی… Continue 23reading ہراسانی الزام کا سامنا کرنے والے ’بابو جی‘ پہلی عدالتی جنگ ہار گئے