جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کی معروف سٹیج اداکارہ کے قتل میں ملوث تمام ملزمان بری،اداکارہ کی والدہ نے ملزمان کو معاف کردیا،2015 میں قتل کیا گیا تھا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور( آن لائن) پاکستان کی معروف سٹیج اداکارہ کے قتل میں ملوث تمام ملزمان بری،اداکارہ کی والدہ نے ملزمان کو معاف کردیا،2015 میں قتل کیا گیا تھا،سٹیج اداکارہ سنگم رانا قتل کیس کے تمام ملزمان کو بری کر دیا گیا ،سٹیج اداکارہ سنگم راناکی والدہ نے تمام ملزمان کومعاف کردیا،ملزمان میں آکاش رمضان، عثمان اور آمنہ بی بی شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس

کے مطابق سٹیج اداکارہ سنگم رانا قتل کیس کے تمام ملزمان کو بری کر دیا گیا ،سٹیج اداکارہ سنگم راناکی والدہ نے تمام ملزمان کومعاف کردیا، ملزمان میں آکاش رمضان، عثمان اور آمنہ بی بی شامل ہیں،ایڈیشنل سیشن جج نے تینوں ملزمان کو بری کرنے کاحکم دیا۔واضح رہے کہ سٹیج اداکارہ سنگم رانا کو 2015 میں قتل کیا گیا تھا

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…