شہرت حاصل کرنے کیلئے فحاشی پسند نہیں : اداکارہ متیرا
اسلام آباد(این این آئی) اداکارہ متیرا نے کہا ہے کہ انہیں شہرت حاصل کرنے کیلئے فحاشی پسند نہیں، کچھ لوگ جان بوجھ کر بدنام کر رہے ہیں۔گزشتہ روز ایک انٹرویو میں اداکارہ متیرا نے کہا میں نے شہرت کیلئے کبھی بھی فحاشی اور عریانی کا سہارا نہیں لیا، میں وہ ہی کردار کرتی ہوں جسے… Continue 23reading شہرت حاصل کرنے کیلئے فحاشی پسند نہیں : اداکارہ متیرا