منگل‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2025 

دپیکا کے والد نے بیٹی اور رنبیرکے تعلق پر خاموشی توڑ دی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

دپیکا کے والد نے بیٹی اور رنبیرکے تعلق پر خاموشی توڑ دی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون کے والد نے بیٹی اور رنبیر کپور کے افیئرز سے متعلق خاموشی توڑ دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون اور اْن کے والد پرکاش پڈوکون نے نجی چینل کو انٹرویو دیا جس میں اْن سے کئی موضوعات پر بات… Continue 23reading دپیکا کے والد نے بیٹی اور رنبیرکے تعلق پر خاموشی توڑ دی

ارجن کپور اور ملائیکااروڑا کا فوری طور پر شادی کا ارادہ نہیں

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

ارجن کپور اور ملائیکااروڑا کا فوری طور پر شادی کا ارادہ نہیں

ممبئی (این این آئی) ارجن کپور اور ملائیکا اروڑا کے درمیان عمر میں کافی فرق کے باوجود تعلقات بڑھ رہے ہیں اور دونوں ایک سال کے اندر شادی کرنے کے خواہاں بھی ہیں۔تاہم اب خبر سامنے آئی ہے کہ دونوں کا فوری طور پر شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ جوڑے کے قریبی ذرائع سے… Continue 23reading ارجن کپور اور ملائیکااروڑا کا فوری طور پر شادی کا ارادہ نہیں

سیف علی خان کا بیٹے کو اشتہارات میں لانے کا فیصلہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

سیف علی خان کا بیٹے کو اشتہارات میں لانے کا فیصلہ

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان نے بیٹے تیمور علی کو ماڈلنگ کے میدان میں اتارنے کا فیصلہ کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان نے بیٹے تیمور علی خان سے متعلق بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تیمور اب اس عمر میں داخل… Continue 23reading سیف علی خان کا بیٹے کو اشتہارات میں لانے کا فیصلہ

’’ ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کی نمائش خطرے میں پڑگئی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

’’ ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کی نمائش خطرے میں پڑگئی

لاہور(این این آئی) پاکستان میں بھارتی ڈراموں اور پروگراموں کی نمائش پر پابندی کے فیصلے سے بالی وڈ تاریخ کی مہنگی ترین فلم ’’ ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کی نمائش پرخطرے کی گھنٹیاں بجنے لگی ہیں۔فلم ’’ ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کی نمائش سے جہاں امپورٹر کے منافع بخش کاروبار کی توقعات کے پورے نہ ہونے کا… Continue 23reading ’’ ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کی نمائش خطرے میں پڑگئی

بولی وڈ سپراسٹار شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم سائن کرلی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

بولی وڈ سپراسٹار شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم سائن کرلی

ممبئی(این این آئی)بولی وڈ سپراسٹار شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم سائن کرلی ہے، جس کی شوٹنگ کا آغاز اگلے سال فروری میں ہوگا۔شاہ رخ خان کی یہ نئی فلم بھارت کے پہلے خلاباز راکیش شرما کی زندگی پر مبنی ہے۔رپورٹس تھی کہ اس فلم کا نام ’سلیوٹ‘ رکھا جائے گا۔ تاہم اب خبریں… Continue 23reading بولی وڈ سپراسٹار شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم سائن کرلی

سنیل گروور کی نئے پروگرام کیساتھ چھوٹی اسکرین پر واپسی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

سنیل گروور کی نئے پروگرام کیساتھ چھوٹی اسکرین پر واپسی

ممبئی(این این آئی) معروف کامیڈین واداکار سنیل گروور نے ایک بار پھر چھوٹی اسکرین پر واپسی کا فیصلہ کیا ہے اور وہ جلد ایک پروگرام میں دکھائی دیں گے۔بھارت کے کامیاب ترین کامیڈی پروگرام ’دی کپل شرما شو‘ میں ڈاکٹر گلاٹی کے کردار سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے کامیڈین سنیل گروور ان دنوں… Continue 23reading سنیل گروور کی نئے پروگرام کیساتھ چھوٹی اسکرین پر واپسی

سشانت سنگھ ،ریتک روشن کے مداح نکلے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

سشانت سنگھ ،ریتک روشن کے مداح نکلے

ممبئی(آئی این پی) بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ مشہور ہیرو ریتک روشن کے مداح نکلے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق سشانت سنگھ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک اسٹوری شیئر کی ہے جس میں انہوں نے انکشاف کیاہے وہ ریتھک روشن کے مداح رہے ہیں۔ اسکول کے دنوں کو یاد کر کے انہوں نے بتایا کہ ایک ڈانس… Continue 23reading سشانت سنگھ ،ریتک روشن کے مداح نکلے

مخالفین ماضی کی طرح آج بھی میرے کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں : اداکارہ میرا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

مخالفین ماضی کی طرح آج بھی میرے کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں : اداکارہ میرا

لاہور(آئی این پی) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ بہت سے لوگ حاسد ہوتے ہیں اورمجھے بدنام کرنے کے لیے کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ میں کسی ٹی وی پروگرام میں کام کروں یا فلم میں دکھائی دوں۔اداکارہ میرا نے کہا کہ مخالفین ٹی وی چینلزکے پروگراموں میں بیٹھ کرمیرا تذکرہ کرتے دکھائی… Continue 23reading مخالفین ماضی کی طرح آج بھی میرے کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں : اداکارہ میرا

کپل شرما کے ڈوبتے کیریئر کو بچانے سلمان خان میدان میں آگئے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

کپل شرما کے ڈوبتے کیریئر کو بچانے سلمان خان میدان میں آگئے

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے کپل شرما کے ڈوبتے کیریئر کو بچانے کے لیے ان کا ٹی وی شو خود پروڈیوس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سلمان خان کو بالی ووڈ کا سب سے بڑا گاڈ فادر کہا جاتا ہے انہوں نے کئی اداکاروں، موسیقاروں اور گلوکاروں کی فلم نگری میں… Continue 23reading کپل شرما کے ڈوبتے کیریئر کو بچانے سلمان خان میدان میں آگئے

1 696 697 698 699 700 701 702 703 704 705 706 878