مداحوں کی ماڈل واداکارہ ہانیہ عامر کے لباس پر شدید تنقید،حیاء ایمان کا لازمی جزو ہے ‘جب حیاء ہی نہ رہے تو ایمان کہاں ہے؟
لاہور (این این آئی) فیشن شو میں چست لباس پہننے پر ماڈل و اداکارہ ہانیہ عامر کو مداحوں نے شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ ہانیہ نے مقامی فیشن شو کے آخری روز تنگ ٹریک سوٹ پہن کر کیٹ واک کی تھی۔رپورٹ کے مطابق حانیہ عامر نے پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل کے زیر اہتمام فیشن… Continue 23reading مداحوں کی ماڈل واداکارہ ہانیہ عامر کے لباس پر شدید تنقید،حیاء ایمان کا لازمی جزو ہے ‘جب حیاء ہی نہ رہے تو ایمان کہاں ہے؟