منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

مداحوں کی ماڈل واداکارہ ہانیہ عامر کے لباس پر شدید تنقید،حیاء ایمان کا لازمی جزو ہے ‘جب حیاء ہی نہ رہے تو ایمان کہاں ہے؟

datetime 17  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) فیشن شو میں چست لباس پہننے پر ماڈل و اداکارہ ہانیہ عامر کو مداحوں نے شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ ہانیہ نے مقامی فیشن شو کے آخری روز تنگ ٹریک سوٹ پہن کر کیٹ واک کی تھی۔رپورٹ کے مطابق حانیہ عامر نے پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل کے زیر اہتمام فیشن کے آخری روز فیشن ڈیزائنر نومی انصاری کا لباس پہن کر کیٹ واک کی جو ایک تنگ قسم کا ٹریک سوٹ تھا جس میں حانیہ عامر کے خدوخال نمایاں ہو رہے تھے۔جب

اداکارہ کی اس ڈریس کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہوئیں تو نہ صرف حانیہ عامر بلکہ فیشن ڈیزائنر نومی انصاری کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔بعض مداحوں کا کہنا ہے کہ اللہ معاف کرے اب تو انتہاء ہی ہو چکی ہے ‘حیاء ایمان کا لازمی جزو ہے ‘جب حیاء ہی نہ رہے تو ایمان کہاں ہے۔جب معاشرہ یہاں تک پہنچ جائے تو پھر اسے تباہی سے کوئی نہیں بچا سکتا۔اس طرح کے فیشن ڈیزائنر بھی اللہ کے عذاب کو دعوت دیتے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…