برطانوی شاہی جوڑے کا بچے کی پیدائش کو لوگوں سے دور رکھنے کا فیصلہ
لندن(این این آئی) برطانوی شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے ہاں آئندہ ماہ تک پہلے بچے کی پیدائش کا امکان ہے، شاہی جوڑے نے اعلان کیا ہے کہ وہ بچے کی پیدائش کو لوگوں کی نظروں سے دور رکھنا چاہتے ہیں،شاہی خاندان کی جانب سے جاری بیان میں اس بات کی تصدیق… Continue 23reading برطانوی شاہی جوڑے کا بچے کی پیدائش کو لوگوں سے دور رکھنے کا فیصلہ