خاموش فلموں کے کامیڈین چارلی چپلن کی 130ویں سالگرہ منائی گئی
لندن /نیویارک (این این آئی)بین الاقوامی شہرت یافتہ مزاحیہ اداکار چارلی چپلن کی130 ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے۔بڑ ے بڑے بوٹ، ڈھیلی پینٹ، تنگ کوٹ، ہٹلر جیسی موچھیں، موٹی موٹی آنکھیں، گھنگھریالے بال، باولر ہیٹ اور ہاتھ میں چھڑی۔ جی ہاں یہ ہیں۔ چارلی چیپلن ! خاموش فلموں کا ایسا کامیڈین جس کے… Continue 23reading خاموش فلموں کے کامیڈین چارلی چپلن کی 130ویں سالگرہ منائی گئی