پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نئی ہالی ووڈ فلم میں جلوہ گر ہوں گی

datetime 15  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (این این آئی) بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو نئی ہالی ووڈ فلم مل گئی۔ انہوں نے یہ خبر اپنے انسٹاگرام اکاونٹ کے ذریعہ اپنے مداحوں کیلئے شیئر کی ہے۔بالی ووڈ کی سپر سٹار پریانکا چوپڑا ہالی ووڈ میں اپنا قدم جما چکی ہیں۔ اب خبر یہ ہے کہ انھیں ایک نئی ہالی ووڈ فلم میں کام کرنے کا موقع مل رہا ہے۔ اس بات کو انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔ہالی ووڈ کے مشہور فلم ساز ادارے یونیورسل پکچرز کے

تحت بننے والی اس فلم میں پریانکا چوپڑا کے علاوہ منڈی کیلنگ بھی اہم کردار میں سامنے آرہی ہیں۔پریانکا چوپڑا نے انسٹاگرام پر لکھا کہ اچھی کہانیاں کہنے کیلئے پرجوش دو خواتین کو ان کی کہانی انہیں کے انداز میں سنانے کیلئے ہری جھنڈی مل گئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ منڈی کیلنگ اور ڈین گور کے ساتھ اس پارٹنرشپ پر فخر ہے۔ ہم آپ کو یہ دکھانے والے ہیں کہ مارڈرن، گلوبل اور انڈین ہونے کا کیا مطلب ہوتا ہے۔ آپ سے سینما میں ملاقات ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…