جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

اجنبیوں کی مہربانیوں پر کتاب لکھ سکتی ہوں : ماہرہ خان

datetime 12  اپریل‬‮  2019

اجنبیوں کی مہربانیوں پر کتاب لکھ سکتی ہوں : ماہرہ خان

کراچی(این این آئی)پاکستانی فلموں اور ٹی وی کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ وہ ایک کبھی نہ ختم ہونے والی کتاب لکھ سکتی ہیں جو کہ اجنبیوں کی مہربانیوں اورنوازشات مبنی ہوگی۔اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ مجھے یہ بات ہمیشہ حیرت انگیز لگتی ہے اور لگتی… Continue 23reading اجنبیوں کی مہربانیوں پر کتاب لکھ سکتی ہوں : ماہرہ خان

اداکار عدنان صدیقی نے انور مقصود کو ملک کا ایک عظیم اثاثہ قرار دیدیا

datetime 12  اپریل‬‮  2019

اداکار عدنان صدیقی نے انور مقصود کو ملک کا ایک عظیم اثاثہ قرار دیدیا

کیلفورنیا(این این آئی)پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے لیجنڈ رائٹر انور مقصود کو جذبات سے بھرپور خراج تحسین پیش کیا ساتھ ہی ان کی رہنمائی اور تجربے کا تہہ دل سے شکریہ بھی ادا کیا ہے۔عدنان صدیقی نے انسٹا گرام پر اپنی ایک سیلفی پوسٹ کی ہے جس کے عقب… Continue 23reading اداکار عدنان صدیقی نے انور مقصود کو ملک کا ایک عظیم اثاثہ قرار دیدیا

اداکارہ کو ہراساں کرنے کے الزام کا کیس: آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار جیفری رش نے جیت لیا

datetime 12  اپریل‬‮  2019

اداکارہ کو ہراساں کرنے کے الزام کا کیس: آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار جیفری رش نے جیت لیا

سڈنی (این این آئی)آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار 67 سالہ جیفری رش نے آسٹریلوی اخبار پر دائر کیا گیا ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا۔اداکار نے گزشتہ برس آسٹریلوی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ پر جھوٹی خبر شائع کرنے کے بعد ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا تھا۔آسٹریلوی اخبار نے نومبر 2017 میں جیفری رش کے خلاف… Continue 23reading اداکارہ کو ہراساں کرنے کے الزام کا کیس: آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار جیفری رش نے جیت لیا

معروف ماڈل مہرین سید کے ہاں بیٹے کی پیدائش

datetime 12  اپریل‬‮  2019

معروف ماڈل مہرین سید کے ہاں بیٹے کی پیدائش

کراچی (این این آئی )معروف ماڈل مہرین سید بیٹے کی ماں بن گئی اور یہ خبر انہوں نے سوشل میڈ یا کے ذریعے اپنے مداحوں تک پہنچائی ۔سوشل میڈ یا ایپ انسٹاگرام پر مہرین سید نے اپنے نو مولود بیٹے کا ہاتھ تھامے ایک تصویر پوسٹ کی اور ساتھ پیغام میں لکھا کہ اللہ کی… Continue 23reading معروف ماڈل مہرین سید کے ہاں بیٹے کی پیدائش

ارمینہ خان نے ڈیٹنگ ایپ استعمال کرنے کے حوالے سے وضاحت کردی

datetime 12  اپریل‬‮  2019

ارمینہ خان نے ڈیٹنگ ایپ استعمال کرنے کے حوالے سے وضاحت کردی

کراچی (این این آئی)شوبز، اسپورٹس اور دیگر عوامی شخصیات کی جانب سے سوشل میڈیا سائٹس اور سوشل شیئرنگ ایپلی کیشنز کا استعمال کیا جانا کوئی نئی بات نہیں۔تاہم بعض شخصیات کچھ ڈیٹنگ ایپس بھی استعمال کرتی ہیں جب کہ کئی نامور شخصیات کے نام اور تصاویر کے ساتھ ڈیٹنگ سائٹس اور ایپلی کیشنز پر بے… Continue 23reading ارمینہ خان نے ڈیٹنگ ایپ استعمال کرنے کے حوالے سے وضاحت کردی

ارمیلا ماٹونڈکر کیخلاف بی جے پی رہنما نے شکایت کیوں درج کروائی؟ معروف بالی ووڈاداکارہ نئے تنازع میں پھنس گئیں

datetime 11  اپریل‬‮  2019

ارمیلا ماٹونڈکر کیخلاف بی جے پی رہنما نے شکایت کیوں درج کروائی؟ معروف بالی ووڈاداکارہ نئے تنازع میں پھنس گئیں

نئی دہلی(این این آئی) ناموربالی ووڈ اداکارہ اورسیاستدان ارمیلا ماٹونڈکر کے خلاف بی جے پی رہنما نے شکایت درج کرادی۔حال ہی میں بھارتی سیاسی جماعت کانگریس میں شمولیت اختیارکرنے والی اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکربھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے نشانے پر ہیں۔ حال ہی میں ہندومخالف بیان دینے پربی جے پی کے ایک کارکن کی… Continue 23reading ارمیلا ماٹونڈکر کیخلاف بی جے پی رہنما نے شکایت کیوں درج کروائی؟ معروف بالی ووڈاداکارہ نئے تنازع میں پھنس گئیں

امیتابھ بچن نے اپنے فن کو مودی کی سیاست پر قربان کردیا

datetime 11  اپریل‬‮  2019

امیتابھ بچن نے اپنے فن کو مودی کی سیاست پر قربان کردیا

ممبئی (این این آئی ) بالی ووڈ کے سپر اسٹار امیتا بھ بچن نے اپنے فن کو مودی کی سیاست پر قربان کردیا۔ امیتابھ بچن نے وعدہ کرنے کے باوجود اپنی اگلی فلم میں پاکستانی بننے سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق بگ بی آسکر انعام یافتہ سانڈ ڈیزائنر ، سل پکوتی کی اولین فلم میں… Continue 23reading امیتابھ بچن نے اپنے فن کو مودی کی سیاست پر قربان کردیا

مودی کی زندگی پر بننے والی فلم اب کب دکھائی جائیگی؟ بھارتی وزیر اعظم کے سارے منصوبے دھرے کے دھرے رہ گئے

datetime 11  اپریل‬‮  2019

مودی کی زندگی پر بننے والی فلم اب کب دکھائی جائیگی؟ بھارتی وزیر اعظم کے سارے منصوبے دھرے کے دھرے رہ گئے

ممبئی(این این آئی) بھارتی الیکشن کمیشن نے نریندرا مودی کی زندگی پر بننے والی فلم کو انتخابی عمل مکمل ہونے تک ریلیز کرنے سے روک دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق الیکشن کمیشن نے مودی کی زندگی پر بننے والی فلم کو انتخابی نتائج میں اثر انداز ہونے کے امکان کے پیش نظر فلم کی نمائش… Continue 23reading مودی کی زندگی پر بننے والی فلم اب کب دکھائی جائیگی؟ بھارتی وزیر اعظم کے سارے منصوبے دھرے کے دھرے رہ گئے

ورن دھون فلم ’کلنک‘ میں مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے

datetime 11  اپریل‬‮  2019

ورن دھون فلم ’کلنک‘ میں مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے

ممبئی (این این آئی) ورن دھون رواں سال ریلیز ہونے والی فلم ’کلنک‘ میں مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے جس میں ان کے ساتھ عالیہ بھٹ، سوناکشی سنہا، ادتیا رائے کپور اور دیگر اداکار اہم کردار ادا کریں گے۔ اداکارورن دھون نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ کترینہ کیف اصل زندگی سے زیادہ… Continue 23reading ورن دھون فلم ’کلنک‘ میں مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے

1 559 560 561 562 563 564 565 566 567 568 569 879