جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

ایکشن سین کے دوران بولی وڈ اداکار وکی کوشل کے گال کی ہڈی ٹوٹ گئی، 13 ٹانکے لگے

datetime 21  اپریل‬‮  2019

ایکشن سین کے دوران بولی وڈ اداکار وکی کوشل کے گال کی ہڈی ٹوٹ گئی، 13 ٹانکے لگے

گجرات(این این آئی)بولی وڈ اداکار وکی کوشل کئی ہفتوں سے گجرات میں اپنی ایک ہارر فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں لیکن اب رپورٹس سامنے آرہی ہیں کہ اداکار اس فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وکی کوشل اس ہارر فلم کے لیے ایک بحری جہاز میں ایکشن… Continue 23reading ایکشن سین کے دوران بولی وڈ اداکار وکی کوشل کے گال کی ہڈی ٹوٹ گئی، 13 ٹانکے لگے

ہولی وڈ اداکارہ شارلیز تھیرن نے اپنے بچے کی حقیقت دنیا کو بتا دی

datetime 21  اپریل‬‮  2019

ہولی وڈ اداکارہ شارلیز تھیرن نے اپنے بچے کی حقیقت دنیا کو بتا دی

نیویارک (این این آئی)ہولی وڈ اداکارہ شارلیز تھیرن نے 2012 میں ایک بچے کو گود لیا تھا جسکی عمر اب 7 سال ہے، اور اس کی پرورش اب وہ ایک لڑکی کی طرح کررہی ہیں۔کئی عرصے سے شارلیز تھیرن کی اپنے بچوں کیساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی تھیں، جن میں اداکارہ نے اپنے… Continue 23reading ہولی وڈ اداکارہ شارلیز تھیرن نے اپنے بچے کی حقیقت دنیا کو بتا دی

بھارت جانے والے فنکاروں کو ملک کی عزت کا خیال رکھنا چاہیے : عمر شریف

datetime 21  اپریل‬‮  2019

بھارت جانے والے فنکاروں کو ملک کی عزت کا خیال رکھنا چاہیے : عمر شریف

حیدرآباد(این این آئی) عالمی شہرت یافتہ اسٹیج فنکار عمر شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں بھارت جا کر شوز کرنے والے پاکستانی فنکاروں کو اپنے ملک کی عزت کا بھی خیال رکھنا چاہیے۔حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران عمر شریف نے کہا کہ اسلام آباد اور راولپنڈی کی طرح کراچی حیدرآباد… Continue 23reading بھارت جانے والے فنکاروں کو ملک کی عزت کا خیال رکھنا چاہیے : عمر شریف

دیپیکا پڈوکون فلم’’چھپاک‘‘کی شوٹنگ میں مصروف ، فلم اگلے سال 10 جنوری کو ریلیز ہوگی

datetime 21  اپریل‬‮  2019

دیپیکا پڈوکون فلم’’چھپاک‘‘کی شوٹنگ میں مصروف ، فلم اگلے سال 10 جنوری کو ریلیز ہوگی

ممبئی (این این آئی)بولی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اس وقت تیزاب حملے سے متاثرہ بھارتی خاتون لکشمی اگروال کی زندگی پر مبنی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس حوالے سے خود لکشمی کا کہنا تھا کہ ان کے لیے یہ لمحات بہت جذباتی ہیں۔انڈیا ٹوڈے سے بات کرتے ہوئے سماجی کارکن لکشمی کا کہنا… Continue 23reading دیپیکا پڈوکون فلم’’چھپاک‘‘کی شوٹنگ میں مصروف ، فلم اگلے سال 10 جنوری کو ریلیز ہوگی

اداکارہ صبور علی کی خود کشی کی کوشش کی خبریں من گھڑت نکلیں

datetime 21  اپریل‬‮  2019

اداکارہ صبور علی کی خود کشی کی کوشش کی خبریں من گھڑت نکلیں

کراچی (این این آئی) پاکستانی اداکارہ صبور علی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر خبریں زیر گردش تھیں کہ انہوں نے مبینہ طور پر خود کشی کی کوشش کی ہے لیکن اب ان خبروں کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔اداکارہ صبور علی نے خود ایسی خبروں کی تردید کی اور انسٹاگرام پر ایک وضاحتی پیغام جاری… Continue 23reading اداکارہ صبور علی کی خود کشی کی کوشش کی خبریں من گھڑت نکلیں

عائشہ عمر نے دوبارہ ٹی وی پر اداکاری کے جوہر دکھانے کی ٹھان لی

datetime 21  اپریل‬‮  2019

عائشہ عمر نے دوبارہ ٹی وی پر اداکاری کے جوہر دکھانے کی ٹھان لی

لاہور(این این آئی) اداکارہ عائشہ عمر کچھ عرصہ ٹی وی سے دور رہنے کے بعد دوبارہ ٹی وی پر اداکاری کے جوہر دکھانے کی ٹھان لی۔عائشہ عمر نے کافی عرصے سے ٹی وی پر کام نہیں کیا بلکہ وہ فلموں اور فیشن انڈسٹری کے پراجیکٹس میں مصروف تھیں لیکن اب انھوں نے پرستاروں کو خوشخبری… Continue 23reading عائشہ عمر نے دوبارہ ٹی وی پر اداکاری کے جوہر دکھانے کی ٹھان لی

ملکہ غزل اقبال بانو کو مداحوں سے بچھڑے 10برس بیت گئے

datetime 21  اپریل‬‮  2019

ملکہ غزل اقبال بانو کو مداحوں سے بچھڑے 10برس بیت گئے

لاہور(این این آئی)ملکہ غزل اقبال بانو کو مداحوں سے بچھڑے 10برس بیت گئے لیکن ان کی سریلی آواز کا جادو آج بھی سر چڑھ کر بولتا ہے۔1935میں دہلی میں پیدا ہونیوالی اقبال بانو نے دہلی گھرانے کے استاد چاند خان سے موسیقی کی تربیت حاصل کی۔1957ء میں لاہور آرٹس کونسل کے ایک پروگرام سے اپنے… Continue 23reading ملکہ غزل اقبال بانو کو مداحوں سے بچھڑے 10برس بیت گئے

ہر سال باقاعدگی سے ٹیکس جمع کراتی ہوں، فی الوقت ایف بی آر کا کوئی نوٹس نہیں ملا : رابی پیرزادہ

datetime 21  اپریل‬‮  2019

ہر سال باقاعدگی سے ٹیکس جمع کراتی ہوں، فی الوقت ایف بی آر کا کوئی نوٹس نہیں ملا : رابی پیرزادہ

لاہور(این این آئی)اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی معزز شہری ہونے کے ناطے اپنی ذمہ داریوں سے اچھی طرح آگا ہ ہوں، اپناٹیکس ہر سال باقاعدگی سے جمع کراتی ہوں اور ایف بی آر کی جانب سے نوٹس موصول ہونے کی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ۔ ’’ این این… Continue 23reading ہر سال باقاعدگی سے ٹیکس جمع کراتی ہوں، فی الوقت ایف بی آر کا کوئی نوٹس نہیں ملا : رابی پیرزادہ

معروف پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے آخر کار اپنی محبت کا اعتراف کر ہی لیا،وہ کس سے محبت کرتی ہیں ؟ نام سامنے آگیا

datetime 20  اپریل‬‮  2019

معروف پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے آخر کار اپنی محبت کا اعتراف کر ہی لیا،وہ کس سے محبت کرتی ہیں ؟ نام سامنے آگیا

کراچی(این این آئی) نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے اپنی پہلی محبت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہالی ووڈ اداکار کینو ریوس ان کے دل میں بستے ہیں۔خوبرو اورباصلاحیت پاکستانی اداکارہ مہوش حیات پرتو ہرکوئی فدا ہے لیکن وہ خود ایک ہالی ووڈ اداکار کو دل دے بیٹھی ہیں۔ حال ہی میں ایک… Continue 23reading معروف پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے آخر کار اپنی محبت کا اعتراف کر ہی لیا،وہ کس سے محبت کرتی ہیں ؟ نام سامنے آگیا

1 551 552 553 554 555 556 557 558 559 560 561 878