ناکامی سے مایوس ہو نے کی بجائے ان سے سبق سیکھا ہے اور تقویت حاصل کی ، احسن خان
لاہور( این این آئی)نامور اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ زندگی میں کامیابی اور ناکامی ساتھ ساتھ چلتے ہیں لیکن میں ہمیشہ آگے بڑھنے کی جستجو میں رہتا ہوں ،اگر مجھے ورسٹائل اداکار وں کی فہرست میں شمار کیا جاتا ہے تو یہ میری خوش قسمتی ہے کیونکہ فن کی دنیا میں نام کمانے… Continue 23reading ناکامی سے مایوس ہو نے کی بجائے ان سے سبق سیکھا ہے اور تقویت حاصل کی ، احسن خان