میرا نے فر فر انگریزی بول کر تنقید کرنے والوں کے منہ بند کرا دیئے
لاہور(آئی این پی) گلابی انگریزی بولنے والی میرا نے فر فر انگریزی بول کر تنقید کرنے والوں کے منہ بند کرا دیئے۔تفصیلات کے مطابق میرا پاکستان میں اپنی اداکاری کی وجہ سے نہیں بلکہ انگلش بولنے کی وجہ سے اپنے چاہنے والوں کی توجہ کا مرکز بنتی ہیں۔ میڈیا پر کئی بار ان کا مذاق… Continue 23reading میرا نے فر فر انگریزی بول کر تنقید کرنے والوں کے منہ بند کرا دیئے