دپیکا کے ٹیٹو نے کردیا بر پا نیا ہنگامہ ،فو ٹو گرافرو ں کو بھی وخت پڑ گیا
ممبئی (آئی این پی)میڈیا رپورٹس کے مطابق با لی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون ان دونوں فرانس میں ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے فیشن فلمی میلے ’کانز‘ میں اپنے جلوے بکھیرنے میں مصروف ہیں اگرچہ ’کانز‘ میں کیمروں کی نظریں صرف دپیکا پڈوکون تک محدود نہیں ۔ تاہم کیمرے کی آنکھوں نے ان… Continue 23reading دپیکا کے ٹیٹو نے کردیا بر پا نیا ہنگامہ ،فو ٹو گرافرو ں کو بھی وخت پڑ گیا