ہاروی وائنسٹن پر جنسی جرائم کی مزید فرد جرم عائد‘10سال قید ہوسکتی ہے
نیویارک (شوبز ڈیسک)ہولی وڈ پروڈیوسر 66 سالہ ہاروی وائنسٹن پر امریکا کی خصوصی عدالت نے جنسی جرائم اور ’ریپ‘ کی مزید فرد جرم عائد کرتے ہوئے اس بات کا بھی عندیہ دیا ہے کہ ان پر مزید فرد جرم عائد کی جاسکتی ہیں۔ہولی وڈ پروڈیوسر پر جنسی جرائم اور ’ریپ‘ کے تحت پہلے بھی فرد… Continue 23reading ہاروی وائنسٹن پر جنسی جرائم کی مزید فرد جرم عائد‘10سال قید ہوسکتی ہے







































