ہالی ووڈ میں پہلی مسلم خاتون سپر ہیرو پر مبنی فلم بنائے جانے کی تیاریاں
نیویارک (شوبز ڈیسک)اگرچہ ہولی وڈ میں خاتون سپر ہیروز کی ’ونڈر ویمن‘ سمیت دیگر فلمیں بنائی جا چکی ہیں۔تاہم اب پہلی بار ہولی وڈ میں پلس سائز یعنی بھاری بھر کم سپر ہیرو خاتون کی کامک فلم بنائے جانے کا امکان ہے۔ہولی وڈ میں پہلی مسلم خاتون سپر ہیرو پر مبنی فلم بنائے جانے کی… Continue 23reading ہالی ووڈ میں پہلی مسلم خاتون سپر ہیرو پر مبنی فلم بنائے جانے کی تیاریاں







































