منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

شاہ رخ کے بعد سلمان خان کو بھی فارم ہاؤس پر محکمہ جنگلات کا نوٹس

datetime 8  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بعد سلمان خان کو بھی پرتعیش فارم ہاؤس پر نوٹس جاری ہوگیا۔سلمان خان کا ’پان ویل فارم ہاؤس‘ ممبئی سے دور پر فضا مقام پر بنا ہوا ہے جہاں وہ سالگرہ کی تقریبات کے ساتھ ساتھ چھٹیاں بھی مناتے ہیں۔سلمان خان کے اس پر تعیش فارم ہاؤس پر ریاستی حکومت کے محکمہ جنگلات نے پورے خاندان کو نوٹس جاری کیا ہے جس میں فارم ہاؤس کے اندر تعمیراتی کام

میں ماحولیات کے قانون کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 9 جون 2018 کو جاری ہونے والے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ پان ویل فارم ہاؤس میں 11 تعمیرات کی گئی ہیں جن میں ماحولیاتی قوانین کا خیال نہیں رکھا گیا۔نوٹس میں خان فیملی کو 7 روز میں جواب جمع کرانے کی ہدایت دی گئی ہے اور جواب جمع نہ کرانے کی صورت میں پوری فیملی کے خلاف کارروائی کا عندیہ دیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…