ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی ہدایت کار کی کپل شرما کی زندگی پر فلم بنانے میں دلچسپی

datetime 8  جولائی  2018 |

نئی دہلی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے نئے فلم ساز ونود تیواری نے بھارتی کامیڈین کپل شرما کی زندگی پر فلم بنانے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ ہدایت کار ونود تیواری کامیڈین کرشنا ابھیشیک کے ساتھ اپنی پہلی فلم تیری بھابھی ہے پاگل بنا رہے ہیں۔ ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ فلم سنجو دیکھ کر میں اس فلم سے بہت متاثر ہوا اور سوچا کہ میں بھی معروف کامیڈین کپل شرما کی بائیو گرافی پر ایک فلم بناؤں

کیوں کہ ان کی حقیقی زندگی بھی بہت دلچسپ رہی ہے۔فلم ساز سے پوچھا گیا کہ کپل شرما کی بائیو گرافی کا کردار کون نبھائے گا جس کا انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر کپل شرما خود اپنا کردار ادا کرنے پر رضامند ہوتے ہیں تو یہ اچھا ہے کیوں کہ میں خود ان کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر کپل شرما راضی نہیں ہوتے تو کرشنا ابھیشیک اس بائیو گرافی کیلئے بہترین انتخاب ہوں گے کیوں کہ یہ دونوں اداکار اس کردار کو بخوبی نبھا سکتے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…