جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

رشی کپور نے اپنی تعریف کرنے والے وکیل ہی کا مذاق اڑادیا

datetime 25  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبز ڈیسک) اپنی شعلہ بیانی کیلئے مشہور اداکار رشی کپور نے ان کی اداکاری کی تعریف کرنے والے وکیل کو بھی شرمندہ کردیا۔رشی کپور کی حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم ’’ملک‘‘ کو شائقین کی جانب سے ملا جلا ردعمل ملا ہے تاہم ان کے ایک مداح نے ان کی اداکاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’’سر میں نے آپ کی فلم’’ملک‘‘ دیکھی جس میں آپ نے ایک وکیل کو صورتحال

کے پیش نظر مظلوم ظاہر کیا جس پر آپ قابل تعریف ہیں، بحیثیت وکیل میں آپ کو سماجی مسائل اجاگر کرنے پر مبارکباد دیتا ہوں۔‘‘اصولاً تو رشی کپور کو اپنے اس مداح کو سراہنا چاہیے تھا تاہم انہوں نے الٹا اس کی انگریزی کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ ’’بحیثیت وکیل آپ کی انگریزی، گرامر اور املا بہت خراب ہے، میں سمجھ نہیں پارہا کہ آپ کہنا کیا چاہ رہے ہیں، آپ کو اس پرتوجہ دینی چاہیے۔‘‘

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…