اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

کئی بالی وڈ اسٹارز کے ساتھ جلوہ گر ہونے والے ڈانسر نے خودکشی کرلی

datetime 25  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ کے مشہور ریپر اور ڈانسر ابھیجیت شندے نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈانسر ابھیجیت شندے ممبئی میں رہائش پذیر تھے جہاں انہوں نے اپنے گھر میں پنکھے سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ کیا۔پولیس کے مطابق لاش کے پاس سے ایک خط بھی ملا ہے جس میں ڈانسر نے بینک اکاؤنٹس بیٹی کے نام منتقل کرنے کا کہا ہے۔پولیس کے مطابق ڈانسر گھریلو معاملات کی وجہ سے ذہنی

تناؤ کا شکار تھا جبکہ اہلیہ سے علیحدگی کے بعد متعدد بار بیٹی سے ملنے کی کوشش بھی کی تھی جس میں انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔پولیس نے ابھیجیت شندے کی خودکشی کی وجوہات کے تعین کے لیے تحقیقات شروع کردی ہیں۔دوسری جانب ابھیجیت کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ وہ ڈپریشن کا شکار رہتے تھے۔ابھیجیت شندے مشہور ڈانسر اور ریپر تھے جنہوں نے بالی وڈ کے صف اول کے اداکاروں کے ساتھ فلموں میں کام کیا جس میں اجے دیوگن، رنبیر کپور، رنویر سنگھ سمیت کئی شامل ہیں

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…