جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ایکشن ہیرو جیکی چن امیتابھ بچن کے ساتھ فلم ’’آنکھیں‘‘ کے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گے

datetime 25  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبز ڈیسک) ہالی ووڈ کے ایکشن ہیرو جیکی چن بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکاری امیتابھ بچن کے ساتھ فلم ’’آنکھیں‘‘ کے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن کی کامیاب فلم ’آنکھیں‘ کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں جس کیلئے گزشتہ ماہ ہی ایم ایس دھونی کی زندگی پر بننے والی فلم سے شہرت پانے والے ادکار سوشانت سنگھ راجپوت اور فلم ’سونو کے ٹیٹو کی سویٹی‘ سے سب کی توجہ حاصل کرنے والی اداکار کارتک آریان کو فائنل کرلیا گیا تاہم اب یہ

اطلاعات بھی ہیں کہ ہالی ووڈ کے ایکشن ہیرو جیکی چن بھی امیتابھ بچن کے ہمراہ اس فلم میں انٹری دیں گے۔انیس بزمی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی شوٹنگ 2019 میں شروع ہوگی جو جنوری 2020 میں ریلیز کی جائے گی۔واضح رہے فلم ’آنکھیں‘ 2002 میں ریلیز ہوئی تھی جس میں امیتابھ بچن کے ہمراہ اکشے کمار، ارجن رامپال، پریش راول اور سشمتاسین نے مرکزی کردار ادا کیے تھے جبکہ فلم کی کہانی 3 اندھے چوروں کے گرد گھومتی ہے جن سے ایک بینک میں چوری کروائی جاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…