فلم ’’فنا‘‘ میں کام کرنا کیریئر کی بڑی غلطی تھی، سنایا ایرانی
ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ سنایا ایرانی جو کہ اپنے کیریئر میں کئی نامور ڈراموں میں کام کرچکی ہیں، اپنی کامیاب بولی وڈ فلم ’فنا‘ سے خوش نہیں۔سنایا ایرانی نے ’لیفٹ رائٹ لیفٹ‘، ’اس پیار کو کیا نام دوں‘ اور ’ملے جب ہم تم‘ نامی کئی مقبول ڈراموں میں کام کیا۔حال ہی میں ان کی… Continue 23reading فلم ’’فنا‘‘ میں کام کرنا کیریئر کی بڑی غلطی تھی، سنایا ایرانی