ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

خود کو صف اول کی اداکارہ کے طور پر دیکھنا چاہتی ہوں، عالیہ بھٹ

datetime 30  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ میں اپنا مقام بناتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں خود کو صف اول کی اداکارہ کے طور پر دیکھنا چاہتی ہوں۔ گزشتہ روز یہاں ایک تقریب کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ بالی ووڈ کا مستقبل ہیں ۔

انکا کہنا تھا کہ میری یہ خواہش ہے کہ جہاں بھی کام کروں گی اپنا معیار قائم رکھوں گی۔ عالیہ بھٹ اپنے کیریئر کو مزید بہتر بنانے کے لیے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خود کو صف اول کی اداکارہ کے طور پر دیکھنا چاہتی ہوں جسے لوگ مدتوں یاد رکھیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…