ممبئی (آئی این پی)بھارت میں اداکارہ کا جنسی استحصال کرنا پروڈیوسر کو مہنگا پڑگیا۔ ممبئی کی سیشن کورٹ نے بدھ کے روز ٹی وی ایگزیکٹیو پروڈیوسر کو سیریل میں کام کرنے والی اداکارہ سے زیادتی کے معاملہ پر 7 سال کی سزا سنادی۔ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق ٹی وی سیریل کی ادکارہ کے شوہر نے 33 سالہ پروڈیوسر
مکیش مشرا کے خلاف سنہ 2013 میں مقدمہ درج کرایا تھا۔ادکارہ نے عدالت کو بتایا کہ ‘میری 8 سال کی بیٹی ہے، مجھے مکیش نے شوٹنگ پر ساڑھے سات بجے آنے کے لئے کہا اور بتایا کہ آپ کو لینے کے لئے بس آ جائے گی، لیکن وہ خود آگیا’۔اداکارہ نے مزید بتایا کہ ‘جب ہم لوگ سیٹ پر پہنچے تو وہ میرے میک اپ روم میں آگیا اور کمرہ لاک کرکے میرے ساتھ عصمت دری کی۔