منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

صرف وہی فلم کروں گی جس کا کردار متاثر کریگا‘ جوہی چاولہ

datetime 30  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماضی قریب کی ہیروئن جوہی چاولہ نے کہا ہے کہ صرف وہی فلم کروں گی جس کا کردار متاثر کریگا‘اپنی فطرت کے برعکس ایک طویل عرصہ فلم انڈسٹری میں گزارنے پر حیرت ہوتی ہے۔ ایک بھارتی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جوہی چاولہ نے کہا کہ تقریباً اٹھائیس سال سے بالی ووڈ میں کام کر

رہی ہوں۔ اداکارہ نے کہا کہ وہ خود حیران ہیں کہ وہ فلمی دنیا میں اتنے طویل عرصے تک کیسے ٹکی رہیں کیونکہ یہ ان کی فطرت کے خلاف ہے۔ جوہی نے کہا کہ فیصلہ کیا ہے کہ اب صرف وہی فلم کروں گی جس کا کردار متاثر کرے گا۔جوہی کا کہنا تھا کہ یہ بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ میرے فلمی کریئرکا آغاز ’قیامت سے قیامت تک‘ سے نہیں بلکہ فلم ’سلطنت‘ سے ہوا تھا۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…