نازیہ حسن کی زندگی پر فلم بنانے کی تیاریاں
کراچی (شوبز ڈیسک)اطلاعات ہیں کہ پاکستان کی سابق پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی زندگی پر ان کے سابق شوہر فلم بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں، تاہم گلوکارہ کے بھائی اور دیگر اہل خانہ اس عمل سے ناراض ہیں۔نازیہ حسن کے بھائی اور گلوکار زوہیب حسن کے مطابق انہوں نے سنا ہے کہ گلوکارہ کے سابق… Continue 23reading نازیہ حسن کی زندگی پر فلم بنانے کی تیاریاں











































