جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ایمی ایوارڈز : گیم آف تھرونز بہترین ڈرامہ سیریز قرار

datetime 18  ستمبر‬‮  2018 |

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک ) لاس اینجلس میں ایمی ایوارڈز کا میلہ سج گیا،’’گیم آف تھرونز‘‘ نے بہترین ڈرامہ سیریز کا ایوارڈ جیت لیا، گولڈن کارپٹ پر ستاروں کی چمک دمک دیکھنے لائق تھی۔ایمی ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب کی رونق ہالی وڈ ستاروں نے بڑھا دی۔’’گیم آگ تھرونز ‘‘نے بہترین

ڈرامہ سیریز کا ایوارڈ جیتا۔The Marvelous Mrs Maiselنے بیسٹ کامیڈی سیریز کا ایوارڈ اپنینام کیا۔بیسٹ ڈائریکٹر کا ایوارڈ جیتنے والے گلین ویس نے سٹیج پر اپنی دوست کو شادی کی پیشکش کرکے دلچسپ ماحول بنا دیا۔ ایمی ایوارڈ میں گیم آف تھرونز بائیس نامزدگیوں کے ساتھ سب سے آگے ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…