سونالی باندرے کینسر کے علاج کے دوران بال کٹواتے ہوئے رو پڑیں
نیویارک (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سونالی باندرے نے رواں ماہ 4 جولائی کو اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے انکشاف کیا تھا کہ انہیں ہائی گریڈ کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔اگرچہ اداکارہ نے یہ وضاحت نہیں کی تھی کہ ان کا کینسر جسم کے کس حصے سے شروع ہوکر کہاں تک پہنچ چکا ہے، تاہم ماہرین… Continue 23reading سونالی باندرے کینسر کے علاج کے دوران بال کٹواتے ہوئے رو پڑیں