ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

علی ظفر نئی مصیبت میں پھنس گئے ،میشا شفیع نے لاہور ہائیکورٹ میں ایسا اعلان کردیا کہ نیا پنڈورا باکس کھل گیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی ) علی ظفر نے متعدد بار ہراساں کیا، عدالت کے مانگنے پر ثبوت بھی فراہم کروں گی، اداکارہ میشا شفیع نے علی ظفر کے ہتک عزت کے دعوے کا جواب جمع کروا دیا۔لاہور کی سیشن عدالت میں اداکارہ میشا شفیع کی گلوکار علی ظفر کے خلاف ہتک عزت کے دعویٰ کی سماعت ہوئی۔ اداکارہ میشا شفیع نے جواب عدالت میں جمع کرا دیا، میشا شفیع کے مطابق علی ظفر نے فیملی فنکشنز اور نجی سٹوڈیو میں دو سے زائد بار ہراساں کیا۔

گلوکار اپنی حرکتوں سے باز نہیں آ رہے تھے جس کی وجہ سے مجبور ہو کر قدم اٹھانا پڑا۔میشا شفیع نے علی ظفر کے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ گلوکار نے متعدد اداکاراؤں کو ہراساں کیا، عدالت کے مانگنے پر ثبوت بھی فراہم کیے جائیں گے۔ میشا شفیع نے استدعا کی کہ ان کے خلاف کیے گئے دعوے کو مسترد کیا جائے، عدالت نے فریقین کے وکلا کو بحث کیلئے طلب کرتے ہوئے سماعت 5 نومبر تک ملتوی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…