پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

’طیفا ان ٹربل‘ پاکستانی سنیما کی تاریخ میں ریکارڈ ساز فلم بن گئی

datetime 31  جولائی  2018

’طیفا ان ٹربل‘ پاکستانی سنیما کی تاریخ میں ریکارڈ ساز فلم بن گئی

لاہور (شوبز ڈیسک) ریلیز سے پہلے ہی بہت سے ریکارڈز توڑنے اور بہت سے نئے ریکارڈز بنانے والی پاکستان کی سب سے بڑی فلم” طیفا اِن ٹربل“ کا طوفان ریلیز کے بعد اور بڑا ہوگیا۔ فلم باکس آفس پر کئی ریکارڈز توڑ چکی ہے۔ آئیے پہلے آپ کو طیفا کی ریلیز کے بعد بننے والے… Continue 23reading ’طیفا ان ٹربل‘ پاکستانی سنیما کی تاریخ میں ریکارڈ ساز فلم بن گئی

پریانکا چوپڑا کی شادی کی خبروں پر انتہائی خوش ہوں : میگھن مارکل

datetime 30  جولائی  2018

پریانکا چوپڑا کی شادی کی خبروں پر انتہائی خوش ہوں : میگھن مارکل

لندن (این این آئی)برطانوی شاہی خاندان کی بہو میگھن مارکل کا کہنا تھا کہ وہ پریانکا چوپڑا کی شادی کی خبروں پر انتہائی خوش ہیں اور وہ اس حوالے سے جلد سے جلد دعوت کی منتظر ہیں۔شہزادے ہیری کی اہلیہ نے پریانکا چوپڑا کو بہت ہی خوبصورت جب کہ امریکی گلوکار نک جونس کو سمارٹ… Continue 23reading پریانکا چوپڑا کی شادی کی خبروں پر انتہائی خوش ہوں : میگھن مارکل

پریانکاچوپڑا کی منگنی سے کنگنا رناوت پریشان

datetime 30  جولائی  2018

پریانکاچوپڑا کی منگنی سے کنگنا رناوت پریشان

ممبئی(این این آئی) اداکارہ پریانکا چوپڑا کی منگنی کی خبر سن کر کنگنا رناوت خفا ہوگئیں۔بھارتی میڈیا میں ان دنوں صرف ایک ہی خبر گردش کررہی ہے اور وہ ہے سابق ملکہ حسن اور اداکارہ پریانکا چوپڑا کی امریکی گلوکار واداکار نک جونز سے منگنی۔ رپورٹس کے مطابق پریانکا اورنک رواں ماہ پریانکا کی سالگرہ… Continue 23reading پریانکاچوپڑا کی منگنی سے کنگنا رناوت پریشان

جیکی شیروف سلمان خان کے والد کا کردار ادا کریں گے

datetime 30  جولائی  2018

جیکی شیروف سلمان خان کے والد کا کردار ادا کریں گے

ممبئی (این این آئی)معروف بھارتی اداکار جیکی شروف فلم ’’بھارت‘‘ میں سلمان خان کے والد کا کردار ادا کریں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سینئر اداکار جیکی شروف نے باپ اور بیٹے کے تعلقات پر مبنی فلم ’’بھارت‘‘کا اسکرپٹ پڑھا جو اْنہیں بے حد پسند آیا۔ جس کے بعد اْنہوں نے سلمان خان کے والد کا… Continue 23reading جیکی شیروف سلمان خان کے والد کا کردار ادا کریں گے

پرتیک ببر کا اپنی ماں سمیتا پٹیل پر فلم دیکھنے کی خواہش کا اظہار

datetime 30  جولائی  2018

پرتیک ببر کا اپنی ماں سمیتا پٹیل پر فلم دیکھنے کی خواہش کا اظہار

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ فلم’ ‘ملک‘’ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے ادکار پرتیک ببر نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی والدہ پر نہ صرف فلم دیکھنے کے خواہاں بلکہ انہوں نے اس فلم کا نام بھی منتخب کر رکھا ہے۔معروف آنجھانی اداکارہ سمیتا پٹیل کے بیٹے کے مطابق… Continue 23reading پرتیک ببر کا اپنی ماں سمیتا پٹیل پر فلم دیکھنے کی خواہش کا اظہار

پاکستان فلم انڈسٹری میں آج بھی مجھ سے بہتر کوئی اداکارہ موجود نہیں :فلمسٹار میرا

datetime 30  جولائی  2018

پاکستان فلم انڈسٹری میں آج بھی مجھ سے بہتر کوئی اداکارہ موجود نہیں :فلمسٹار میرا

لاہور ( این این آئی) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری میں آج بھی مجھ سے بہتر کوئی اداکارہ موجود نہیں ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں نے لاتعداد فلموں میں کام کیا اور مجھے فلم بینوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی ملی اور فلموں بینوں نے ہی… Continue 23reading پاکستان فلم انڈسٹری میں آج بھی مجھ سے بہتر کوئی اداکارہ موجود نہیں :فلمسٹار میرا

اپنے الیکشن ہارنے کا اتنا افسوس نہیں ، پیپلز پارٹی کی کامیابی پر خوشی ہے،ایوب کھوسو

datetime 30  جولائی  2018

اپنے الیکشن ہارنے کا اتنا افسوس نہیں ، پیپلز پارٹی کی کامیابی پر خوشی ہے،ایوب کھوسو

لاہور ( این این آئی)سینئر اداکار ایوب کھوسو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے امیدوروں کی چاروں صوبوں میں کامیابی سے ثابت ہو گیا ہے کہ وہ ایک مقبول قومی سیاسی جماعت ہے ،مجھے اپنے الیکشن ہارنے کا اتنا افسوس نہیں جتنی پیپلز پارٹی کی کامیابی پر خوشی ہے۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے… Continue 23reading اپنے الیکشن ہارنے کا اتنا افسوس نہیں ، پیپلز پارٹی کی کامیابی پر خوشی ہے،ایوب کھوسو

حقیقی تبدیلی آچکی ،شروع دن سے ہی کپتان کی کھلاڑی تھی :لائبہ خان

datetime 30  جولائی  2018

حقیقی تبدیلی آچکی ،شروع دن سے ہی کپتان کی کھلاڑی تھی :لائبہ خان

لاہور ( این این آئی)معروف اداکارہ و ماڈل لائبہ خان نے عام انتخابات میں تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی پر چیئرمین عمران خان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ حقیقی تبدیلی آچکی ہے اور یہ سب کچھ نوجوان نسل کی وجہ سے ممکن ہوا۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ شروع دن… Continue 23reading حقیقی تبدیلی آچکی ،شروع دن سے ہی کپتان کی کھلاڑی تھی :لائبہ خان

خود کو صف اول کی اداکارہ کے طور پر دیکھنا چاہتی ہوں، عالیہ بھٹ

datetime 30  جولائی  2018

خود کو صف اول کی اداکارہ کے طور پر دیکھنا چاہتی ہوں، عالیہ بھٹ

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ میں اپنا مقام بناتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں خود کو صف اول کی اداکارہ کے طور پر دیکھنا چاہتی ہوں۔ گزشتہ روز یہاں ایک تقریب کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ بالی ووڈ کا مستقبل ہیں… Continue 23reading خود کو صف اول کی اداکارہ کے طور پر دیکھنا چاہتی ہوں، عالیہ بھٹ

1 749 750 751 752 753 754 755 756 757 758 759 858