سونالی بیندرے کا بہادری سے کینسر سے جنگ لڑنا لائق تحسین ہے : انوپم کھیر
ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکار انوپم کھیر نے کہا ہے کہ اداکارہ سونالی بیندرے جس طرح کینسر سے جنگ لڑ رہی ہیں وہ بے حد قابل تعریف ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار انوپم کھیر نے کہا ہے کہ میری اکثر سونالی بیندرے سے بات ہوتی ہے تو ان کے گرد مثبت سوچ کو یقینی بناتا… Continue 23reading سونالی بیندرے کا بہادری سے کینسر سے جنگ لڑنا لائق تحسین ہے : انوپم کھیر