بالی ووڈ کنگ نیشنل ایوارڈ حاصل نہ کرسکنے پر افسردہ
کولکتہ(آئی این پی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے نیشنل ایوارڈ حاصل نہ کرسکنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی خواہش ہے ہندی سینما کا سب سے اہم نیشنل ایوارڈ حاصل کریں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم فیئر، پدم شری، آئیفا، کرسٹل، گلوبل انڈین فلم آنرز، ایشین فلم ایوارڈ… Continue 23reading بالی ووڈ کنگ نیشنل ایوارڈ حاصل نہ کرسکنے پر افسردہ







































