ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

سنجے دت کیساتھ کام کرنے کی خواہش جلد پوری ہوگی ، رنبیر کپور

datetime 13  جنوری‬‮  2019 |

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ وہ ہمیشہ سے اداکار سجنے دت کے ساتھ کام کے خواہشمند تھے اب ان کی یہ خواہش فلم شمشیرا میں کام کرکے پوری ہو گی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رنبیر کپور نے کہا کہ وہ اداکار سجنے دت کو دیکھتے ہوئے بڑے ہوئے ہیں اور ان کے ساتھ کام کرنا ان کا بہت بڑا خواب

تھا جو کہ فلم شمشیرا میں ان کے ساتھ کام کرتے ہوئے پورا ہوگا۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ فلم کے ہدایتکار کرن ملہوترا کی اس فلم میں اداکار سنجے دت کے ساتھ کام کرناکسی چیلنج سے کم نہیں۔شمشیرا میں دونوں اداکار پہلی بار مرکزی کردار ادا کرتے ہوئے جلوہ گر ہونگے ۔ یہ فلم آئندہ سال 31 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…