ٹیلی ویژن کو کبھی خیر آباد نہیں کہوں گی : ماہرہ خان
کراچی (شوبز ڈیسک)معروف اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ وہ ٹیلی ویژن کو کبھی بھی خیرباد نہیں کہیں گی۔پاکستانی سنیما کے بعد بولی وڈ میں جگہ بنانے والی ماہرہ خان کے مداحوں کو اس بات کی فکر ہے کہ کیا وہ اب ڈراموں میں نظر نہیں آئیں گی تاہم اداکارہ کے مطابق کچھ بہترین… Continue 23reading ٹیلی ویژن کو کبھی خیر آباد نہیں کہوں گی : ماہرہ خان