پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

فلم ’ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘ کا پہلا پوسٹر جاری

datetime 27  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے نامور اداکار انیل کپور اور انکی بیٹی سونم کپور حقیقی زندگی کے بعد فلمی دنیا میں بھی باپ بیٹی کے کردار میں نظر آئیں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انیل کپور اور سونم کپور نے اپنے ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ’ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا ہے۔فلم کا آفیشل ٹریلر جمعرات کو ریلیز

کردیاگیا۔شیلے چوپڑا کی ہدایتکاری اور ودھو ونود چوپڑا کی پروڈیوس کردہ فلم ’ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘ میں انیل کپور اور سونم کپورپہلی بار سلور اسکرین پرساتھ جلوہ گر ہو نگے۔فلم کی دیگر کاسٹ میں جوہی چانولہ اور راج کمار راو بھی شامل ہیں۔واضح رہے فلم’ ’ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘‘ یکم فروری 2019ء کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…