لڑکیاں شوہر کی غصے والی بات کو نظر انداز کر دیں تو اختلافات آگے نہیں بڑھتے : فلمسٹار ریما
لاہور(این این آئی)فلمسٹار ریما نے کامیاب ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا ۔اس حوالے سے ریما نے کہا کہ کوئی گھر ایسا نہیں جہاں میاں بیوی کے درمیان اختلاف نہ ہوتا ہے مگر ایک دوسرے کی باتوں کو نظر انداز کرنے سے ناراضگیاں کم ہو سکتی ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ میرے شوہر اور… Continue 23reading لڑکیاں شوہر کی غصے والی بات کو نظر انداز کر دیں تو اختلافات آگے نہیں بڑھتے : فلمسٹار ریما